این اے 251 ژوب قلعہ سیف اللہ پی این اے پی کے اعتراض پر 22 پولنگ اسٹیشنز کی دوبارہ گنتی کا حکم، دونوں امیدواروں کے وکلاء کی موجودگی میں کارروائی ہوگی

وزیر اعظم شہباز شریف کوئٹہ کا ہنگامی دورہ، خضدار واقعے کے بعد سیکیورٹی صورتحال پر اجلاس کی صدارت کے بعد واپس روانہ

خضدار میں بم دھماکے میں سکول کی بس کو نشانہ بنایا گیا ہے جس کے نتیجے میں پانچ بچے شہید جبکہ متعدد زخمی ہیں۔

"بلوچستان سے مودی کو پیغام ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے، وزیر اعلی کا پشین میں خطاب