13 ضلعی خزانہ افسران معطل — حکم عدولی اور ناقص کارکردگی پر محکمہ خزانہ کی بڑی کارروائی

کنٹرولر بورڈ عابدہ کاکڑ الزامات سے بری، بحال—امتحانی عملے کیخلاف کارروائی کا حکم

بی پی ایس سی کے سبکدوش چیئرمین سالک خان یوسفزئی کو وزیرِاعلیٰ کا خراجِ تحسین

کوئٹہ: خواتین سمیت 7 افراد کے قتل میں ملوث ملزمان کو دو بار سزائے موت، عمر قید اور بھاری جرمانے کی سزائیں