سٹاف رپورٹر
صوبائی مشیر سپورٹس مینا مجید بلوچ کا رکن اسمبلی زابد ریکی کو جواب ،مشیر سپورٹس یو تھ افئیر مینا مجید بلوچ نے کوئٹہ وائس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے رکن اسمبلی زابد ریکی کی دوکانداری بند کردی جس پر وہ آگ بگولا ہو رہے ہیں
،انہو ں نے کہا کہ وہ کئی سالوں سے ممبر اسمبلی ہے مگر انہں ایسے بغیر ثبوت کے الزامات زیب نہیں دیتے،جس کا انکے پاس ثبوت نہِں ہے انہوں نے کہا وہ اپنی زات کے لیےغیر قانونی فنڈ کا مطالبہ کر رہے ہیں ۔ جس کا میں نے راستہ روک لیا ہے