اسٹاف رپورٹر
بلوچستان میں موسم کی صورتحال ،آئندہ موسم کیسا رہےگا
محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے تفصیلات کے مطابق
صوبہ بھر میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ شہریوں کو دھوپ اور گرمی سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
مختلف شہروں میں ریکارڈ کیے گئے درجہ حرارت:
کوئٹہ: 32° سینٹی گریڈ
قلات: 28° سینٹی گریڈ
زیارت: 25° سینٹی گریڈ
ژوب: 33° سینٹی گریڈ
سبی: 46° سینٹی گریڈ (سب سے زیادہ)
تربت: 45° سینٹی گریڈ
نوکنڈی: 42° سینٹی گریڈ
چمن: 34° سینٹی گریڈ
گوادر (ساحلی علاقہ): 38° سینٹی گریڈ
جیوانی (ساحلی علاقہ): 39° سینٹی گریڈ
احتیاطی تدابیر:
زیادہ دھوپ میں باہر نکلنے سے گریز کریں، پانی کا زیادہ استعمال کریں اور ہلکے کپڑے پہنیں۔