بلوچستان اسمبلی: میر رحمت صالح بلوچ کا موبائل انٹرنیٹ بندش کے خلاف تحریک التواء جمع

کوئٹہ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروسز دوسرے روز بھی معطل