بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے صمند میں چیک پوسٹ پر مسلح دہشتگردوں نے حملہ کرکے لیویز فورس کے 4 جوانوں کو شہید کر دیا۔

چاغی میں پولیس کی کارروائی چھاپے کے دوران فائرنگ ، دو اہلکار شہید، ڈی ایس پی زخمی

وزیر صحت بلوچستان کی ہدایت پر چمن ٹیچنگ اسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر عبدالرشید معطل، ادویات کی خریداری میں غفلت اور بدعنوانی کے الزامات