این اے 251 ژوب قلعہ سیف اللہ پی این اے پی کے اعتراض پر 22 پولنگ اسٹیشنز کی دوبارہ گنتی کا حکم، دونوں امیدواروں کے وکلاء کی موجودگی میں کارروائی ہوگی

آغاز حقوق بلوچستان پیکج میں انوکھے انکشافات، اکاﺅنٹنٹ HEC نے اسکالرز شپ منسوخ کردیے

وزیر اعظم شہباز شریف کوئٹہ کا ہنگامی دورہ، خضدار واقعے کے بعد سیکیورٹی صورتحال پر اجلاس کی صدارت کے بعد واپس روانہ

خضدار میں بم دھماکے میں سکول کی بس کو نشانہ بنایا گیا ہے جس کے نتیجے میں پانچ بچے شہید جبکہ متعدد زخمی ہیں۔

کوئٹہ کی اہم شاہراہیں نو پارکنگ اور نو کارٹ زون قرار، ٹریفک میں بہتری اور پیدل چلنے والوں کے تحفظ کے لیے بڑا اقدام