بلوچستان اسمبلی: میر رحمت صالح بلوچ کا موبائل انٹرنیٹ بندش کے خلاف تحریک التواء جمع

کوئٹہ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروسز دوسرے روز بھی معطل

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل، عوام شدید مشکلات سے دوچار