صدر شی جن پنگ چین وسطی ایشیا کے اہم سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے آستانہ پہنچ گئے۔

بلوچستان کو پولیو فری بنانے کے لیے مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق — انسداد پولیو اجلاس میں اہم فیصلے