بلوچستان قیادت کا اعلیٰ سطحی اجلاس، اتحادی جماعتوں کا حکومت پر مکمل اعتماد

اختر جان مینگل کا نام نو فلائی لسٹ سے نہ ہٹانے پر ہائیکورٹ برہم، سیکرٹری داخلہ و ڈی جی ایف آئی اے کو پیر تک مہلت