منانمندوخیل
ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن بلوچستان عبدالواحد کاکڑ کی خصوصی ہدایت پر ڈپٹی ڈائریکٹر شیخ منیر احمد مندوخیل کے زیر نگرانی اور تفتیشی آفیسر شاہ محمد مندوخیل کی قیادت میں کارروائی عمل میں لائی گئی
زاہد حسین بگٹی سابق ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ کیو ڈی اے اور سابق ڈائریکٹر اسٹیٹ کمرشل کیوڈی اے کوئٹہ کے خلاف جعل سازی، اختیارات کے غلط استعمال اور اصل ریکارڈ غائب کرنے کے الزامات میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے
زاہد حسین بگٹی نے ہزار گنجی کمپلیکس کا اصل ریکارڈ(نقشہ جات ) غائب کیے جس کی تحقیقات جاری ہے
اینٹی کرپشن ٹیم زاہد حسین کی گرفتاری کیلئے مختلف مقامات پر چھاپے مار رہے ہیں
اس کیس میں مزید گرفتاریاں بھی متوقع ہے