مچھ کے قریب ٹرانسمیشن لائن کا مرمتی کام مکمل

 

مچھ، بلوچستان : سوئی سدرن گیس کمپنی نے مچھ کے قریب اپنی ہائی پریشر ٹرانسمیشن پائپ لائن کی ہنگامی مرمت کا کام کامیابی سے مکمل کر لیا ہے۔

ہفتے کی صبح 18 انچ قطر کی پائپ لائن میں شگاف پیدا ہوا تھا، جس کے بعد کمپنی کے تکنیکی عملے نے فوری طور پر دن رات کام کرتے ہوئے مرمتی عمل کو مختصر وقت میں مکمل کر لیا۔

تاہم سیکیورٹی وجوہات کے باعث گیس کی فراہمی کل صبح، بروز بدھ 19 نومبر کو بحال کی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

About the Author

Quetta Voice is an English Daily covering all unfolding political, economic and social issues relating to Balochistan, Pakistan's largest province in terms of area. QV's main focus is on stories related to education, promotion of quality education and publishing reports about out of school children in the province. QV has also a vigilant eye on health, climate change and other key sectors.