گوادر: کھلے سمندر میں ماہی گیروں کی کشتی ڈوبنے کے سانحے میں مزید لاشیں نکال لی گئیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آج آپریشن کے دوران مزید چار افراد کی لاشیں برآمد کی گئیں، جبکہ گزشتہ روز ایک لاش نکالی گئی تھی اور ایک ماہی گیر کو زندہ بچا لیا گیا تھا۔ ریسکیو کارروائیاں مکمل کر لی گئی ہیں۔

پاکستان فشر فوک فورم کے مطابق، دو لاشیں کراچی منتقل کر دی گئی ہیں جبکہ تین لاشیں گوادر میں موجود ہیں۔ حادثے کا شکار ہونے والے تمام ماہی گیر کراچی کے مختلف علاقوں، جن میں ابراہیم حیدری، علی اکبر شاہ گوٹھ اور مچھر کالونی شامل ہیں، سے تعلق رکھتے تھے۔

یہ افسوسناک واقعہ ماہی گیروں کی زندگیوں میں لاحق خطرات اور حفاظتی اقدامات کی کمی کو ایک بار پھر اجاگر کرتا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

About the Author

Quetta Voice is an English Daily covering all unfolding political, economic and social issues relating to Balochistan, Pakistan's largest province in terms of area. QV's main focus is on stories related to education, promotion of quality education and publishing reports about out of school children in the province. QV has also a vigilant eye on health, climate change and other key sectors.