مانیٹرنگ ڈیسک
سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی نے بھی ایک طنزیہ تبصرہ سوشل میڈیاپلیٹ فام ٹویٹر پر پوسٹ کیاہے
> "یہ ثابت ہو گیا کہ جیل میں رہنا، پاکستان کے بڑے شہروں میں رہنے سے زیادہ محفوظ اور آرام دہ ہے۔”
ان کی پوسٹ کو سوشل میڈیا پر خوب پذیرائی ملی، اور ہزاروں افراد نے اس پر تبصرے کرتے ہوئے ملک میں موجود بنیادی سہولیات کی کمی پر افسوس کا اظہار کیا۔
واضع رہے کراچی ملیر جیل سے گزشتہ دنوں 300 قیدی فرار ہوئے جن میں 280 کو گرفتار کر کے دوبارہ جیل منتقل کیا گیا ۔