سٹاف رپورٹر
بلوچستان ہائی کورٹ نے کیسکو کو زمینداروں کے کنکشن م منقطع کرنے سے روکتے ہوئے 28 اپریل کو کیسکو اور وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی.
درخواست گزار زمینداروں نے موقف اختیار کیا تھا کہ ہماری فصلیں تیار ہیں بجلی کے زرعی کنکشن منقطع کرنے سے نقصان ہو گا، عدالت نے اگکی سماعت 28 اپریل تک ملتوی
کردی ہے،
سماعت قائمقام چیف جسٹس، جسٹس اعجاز سواتی اور جسٹس عامر رانا پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے کی ہے۔