A view of the destruction caused by gas leakage in Quetta

سید سردار محمد خوندئی

چمن: چمن کے علاقے تورپل کے قریب ایک رہائشی گھر میں گیس سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں افسوسناک سانحہ پیش آیا دھماکے سے گھر کا کمرہ مکمل طور پر منہدم ہوگئی جس کے باعث ملبے تلے دب کر 7 بچے جاں بحق ہوگئے ۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق یہ بچے ایک گھر سے افطاری کے لیے روزانہ کی بنیاد پر لسی لینے کیلیے جمع ہوتے ہیں لیکن بد قسمتی سے آٹھویں رمضان المبارک کے افطاری کے وقت سے پہلے یہ سلنڈر دھماکہ ہوگیا

ہسپتال ذرائع کے مطابق واقعے میں 4 خواتین اور 6 سے زائد بچے زخمی ہوئے ہیں جنہیں فوری طور پر سول ہسپتال چمن منتقل کر دیا گیا ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

About the Author

Quetta Voice is an English Daily covering all unfolding political, economic and social issues relating to Balochistan, Pakistan's largest province in terms of area. QV's main focus is on stories related to education, promotion of quality education and publishing reports about out of school children in the province. QV has also a vigilant eye on health, climate change and other key sectors.